From Sheikh Saad Nomani Academy Bahria Campus
"ساری دنیا میں قرآن کریم کی ایسی تلاوت زندہ اور رائج ہوجائے جو تجوید ، عربی ادا، اتقان، تمکین ، لہجات ، خوبصورتی، مقامات، وقوف اور معنی کی رعایت کی وجہ سے احسان کے درجہ کو پہنچ جائے اور پڑھنے اور سننے والوں کے قلب و ذہن پر اثر انداز ہو کر اللہ سے تعلق کا ذریعہ بنے۔"